9 ستمبر 2013 - 19:30

روس میں شام کے وزیر خارجہ نے روسی وزير خارجہ سے ملاقات کے بعد ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

ابنا: روس میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم  نے روسی وزير خارجہ لاوروف سے ملاقات کے بعد ایران کے نائب وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ ایران نے شام کے خلاف امریکی جنگ کو رکوانے کے سلسلے میں اپنی سفارتی کارروائیاں تیز تر کردی ہیں ایران اس سے پہلے کہہ چکا ہے کہ شام پر حملہ ایران پر حملہ تصور کیا جائے گا اورایران ، شامی عوام اور حکومت  کوسخت شرائط میں ہرگز تنہا نہیں چھوڑےگا۔....... /169